مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرلیا گیا
- 07/01/2019 4:03 PM
- 4720
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو اینٹی نارکونٹکس فورس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ اے این ایف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے حکام نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے این ایف لاہور سے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ ذرائ [..]مزید پڑھیں