پاکستان میں 9 لاکھ قابل اعتراض ویب سائٹس بند کر دی گئیں
- 09/28/2019 1:08 PM
- 5060
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے ملک میں جنسی مواد، توہین مذہب، ریاستی اداروں، عدلیہ اور دیگر اہم اداروں کے خلاف کام کرنے والی 9 لاکھ ویب سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق عام شہریوں نے اتھارٹی میں غیر قانونی مواد کی کئی شکایات دائر کر رکھی تھیں۔ یہ بات پی ٹی اے نے [..]مزید پڑھیں