خبریں

  • محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
    • 07/26/2019 1:47 PM
    • 5280

    فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم وہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ  بیان میں محمد عامر نے کہا ہے کہ ’ کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دورہ پاکستان کی دعوت ملی تو قبول کریں گے: افغان طالبان
    • 07/25/2019 5:48 PM
    • 4920

    افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر انہیں دورہ پاکستان کی دعوت ملی تو وہ اسے قبول کریں گے اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ بی بی سی کی اردو سروس کے مطابق قطر کے دارالحکومت اور افغان امن عمل میں توجہ کا مرکز بننے والے شہر دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے � [..]مزید پڑھیں

  • نئے برطانوی وزیراعظم کی 22 رکنی نئی کابینہ
    • 07/25/2019 5:45 PM
    • 4900

    برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر دو وزرائے اعظم کے استعفوں کے بعد بورس جانسن نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہوئے نئی کابینہ تشکیل دی ہے۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی سے متعلق 2016 میں ہونے والے ریفرنڈم کے بعد سے ملک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ حکمراں جماعت کنزر� [..]مزید پڑھیں

  • اداکار محسن عباس کو دنیا ٹی وی سے نکال دیا گیا
    • 07/24/2019 12:46 PM
    • 7600

    دنیا ٹی وی نے گھریلو تشدد کے الزامات کے بعد نامور اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کو ٹی وی پروگرام مذاق رات سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محس عباس نے اپنے کیریئر میں شوز کی میزبانی کرتے ہوئے بھی خوب نام کمایا ہے۔ وہ گزشتہ کئی سال سے دنیا ٹی وی کے شو 'مذاق رات' کا  حصہ رہے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں