خبریں

  • عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں: بلوم برگ
    • 01/23/2024 11:11 AM

    معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر رساں ادارے  بلوم برگ نے کہا کہ نواز شریف کی معاشی کارکردگی اپنے [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل غزہ ٹیکس فنڈز ناروے کے حوالے کرے گا
    • 01/23/2024 11:10 AM

    اسرائیل کی کابینہ نے حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی کے لیے مختص منجمد ٹیکس فنڈز فلسطینی اتھارٹی کو ٹرانسفر کرنے کے بجائے ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے ۔ یہ بات فلسطینی اتھارٹی کے عہدے داروں نے اتوار کے روز بتائی۔ امن کے اس عبوری معاہدے کے تحت جو 1990 میں طے پایا تھ� [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
    • 01/22/2024 2:26 PM

    پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔  نئی پیش رفت کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے پر دفتر خارجہ کی جانب سے تصدیق بھی کی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعظم مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کردیا
    • 01/22/2024 2:21 PM

    بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کو مندر میں بھگوان کی مورتی کی رونمائی کی تقریب 'پرن پرتشتھا' کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سمیت کئی اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔ ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں قائم مندر [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان طورخم بارڈر پر نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل
    • 01/21/2024 10:58 AM

    پاک افغان طورخم بارڈر پر آج نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں۔ بارڈر کے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم بارڈر پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزا سے مشروط کردیا ہے۔ لہٰذا کارگو ٹرک ڈرائیورز کو بغیر ویزے پاسپورٹ ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے: آئی ایم ایف
    • 01/20/2024 12:08 PM

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دوفیصد رہنے کا امکان ہے۔ حکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہ [..]مزید پڑھیں