احتساب چھوڑیں، معیشت اور پاکستان بچائیں: زرداری کا مشورہ
- 06/20/2019 4:00 PM
- 9200
سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں حساب کتاب بند کیا جائے اور آگے کی بات کی جائے. ایک عام آدمی خوفزدہ ہے کہ اگر آصف زرداری گرفتار ہوسکتا ہے تو اس کا کیا ہوگا؟ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے اپنے پروڈکشن آرڈر � [..]مزید پڑھیں