خبریں

  • عمران خان آرمی چیف کے ہمراہ امریکہ کے دورہ پر روانہ ہوگئے
    • 07/20/2019 10:32 AM
    • 5570

    وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے تین روزہ دورہ پر اسلام آباد سے ایک کمرشل فلائٹ پر واشنگٹم روانلہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ دیگر لوگوں کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔ واشنگٹن میں موجود پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روز قبل بتایا تھا کہ کہ تین روزہ د� [..]مزید پڑھیں

  • خیبرپختونخوا: قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ
    • 07/20/2019 10:30 AM
    • 4680

    خیبر پختونخوا میں گزشتہ برس ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے جو صبح 8 بجے شروع ہونے کے بعد شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ خیبر پختوخوا اسمبلی کی 16 عام نشستوں پر سیاسی جماعتوں، سابق اراکین اسمبلی اور آزاد امیدواروں کے م� [..]مزید پڑھیں

  • ایران نے دو برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے
    • 07/20/2019 10:29 AM
    • 5680

    ایران نے آبنائے ہرمز میں دو برطانوی آئل ٹینکرز قبضے میں لے لیے ہیں۔ کچھ روز پہلے برطانیہ کے رائل میرینز نے جبرالٹر میں ایک ایرانی آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا تھا جس پر شام کے لئے تیل جانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق شام چار � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی
    • 07/19/2019 12:06 PM
    • 4330

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کردہ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق درخواست خارج کردی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے تقریباً ایک سال بعد مریم نواز کو [..]مزید پڑھیں

  • جاپان میں کارٹون اسٹوڈیو پر حملہ، 33 افراد ہلاک
    • 07/19/2019 12:00 PM
    • 5900

    جاپان کے شہر کیوٹو میں تین منزلہ اینیمیشن (کارٹون) اسٹوڈیو میں آتش گیر مادے کے ذریعے  حملے میں تقریباً 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی مطابق اسٹوڈیو کو آتش گیر مادہ پھینک کر جلایا گیا اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیوٹو اینیمیشن نام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک
    • 07/19/2019 11:56 AM
    • 6110

    افغانستان کے جنوبی صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی نے بتایا ہے کہ طالبان نے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان نے افغان کمانڈوز پر حملہ صوبہ بادغیس کے [..]مزید پڑھیں

  • شاہد خاقان عباسی کو بھی قومی احتساب بیورو نے گرفتار کرلیا
    • 07/18/2019 12:23 PM
    • 4680

    نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی جماعت کے صدر شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاہور ج� [..]مزید پڑھیں