خبریں

  • آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پا گئے: اسد عمر
    • 04/13/2019 2:04 PM
    • 5980

    پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے۔ آئندہ ایک دو روز میں بقیہ امور بھی طے کر لیے جائیں گے جس کے بعد تکنیکی امور طے کرنے کے لیے چند ہفتوں میں آئی ایم ایف کا وفد پاکستان جائے گا۔ واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوئٹہ میں ہزارہ پھر نشانے پر، دھماکے میں 20 افراد جاں بحق
    • 04/12/2019 1:11 PM
    • 6280

    کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرداخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ تاہم جاں بحق افراد میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے و� [..]مزید پڑھیں

  • حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
    • 04/11/2019 1:42 PM
    • 6410

    لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا  ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کی [..]مزید پڑھیں