خبریں

  • مسلح گروہوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں: عمران خان
    • 04/10/2019 11:12 AM
    • 6520

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں اور انتہا پسندوں کے خلاف جاری کارروائیاں ملک کے معاشی استحکام کے لیے ضروری ہیں اور یہ کسی بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ ہوگئی
    • 04/10/2019 11:05 AM
    • 5680

    پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ ہو گئی ہے جس میں صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے ووٹرز کی تعداد مجموعی اعداد و شمار کا 78 فیصد ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر کے مجموعی ووٹرز میں 6 کروڑ 2 لاکھ یعنی 56 ف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت کامیاب: رپورٹس
    • 04/10/2019 11:02 AM
    • 5780

    اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی جماعت نے عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اسرائیل کے تین مرکزی نیوزٹی وی چینلز نے وزیرِ اعظم کی جماعت 'لیکوڈ' کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ حکمرا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرا دیا
    • 04/09/2019 10:51 AM
    • 9170

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے پاسداران انقلاب کو باضابطہ طور پر ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکہ کے اس غیر معمولی اقدام سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب ایران کی باقاعدہ مسلح افواج کا ایک حصہ ہے جس کی تشکیل 22 � [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز کی دس روزہ ضمانت منظور، نیب گرفتار نہیں کرسکتی
    • 04/08/2019 4:37 PM
    • 6030

    لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 17 اپریل تک منطور کرلی ہے۔ انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں [..]مزید پڑھیں