خبریں

  • ایران پاکستان کی سرحد پر گولے کیوں برساتا ہے؟
    • 03/27/2019 11:06 AM
    • 6840

    ایرانی فورس رات کو بڑے بڑے گولے مارتی ہے جس کی وجہ سے بچے سوتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔ تالاپ گاؤں کے رہائشی قیوم نے یہ بات بتانے ساتھ ٹوٹی پھوٹی اردو میں مجھے متنبہ کیا کہ اگر سورج غروب ہونے کے بعد میں یہاں آتا تو ہماری گاڑی پر بھی گولیاں برسائی جاتیں۔ تالاپ ایران سرحد پر واقع پاکست [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون معاہدہ
    • 03/27/2019 6:07 AM
    • 7790

    عمان نے امریکی جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو اپنے ہوائی اڈے اور بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ عمان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ’فریم ورک معاہدے‘ کے تحت عمان امریکی عسکری تعلقات کو فروغ دیا جائے گا۔  معاہدے کی � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور چین کے مابین جنگ ناگزیر ہو چکی ہے؟
    • 03/25/2019 7:19 PM
    • 5350

    کچھ عرصہ پہلے تک چین کی ترقی کو بے ضرر کہا جاتا تھا۔ خیال تھا کہ معاشی ترقی چین کو اپنے سیاسی نظام میں تبدیلی پر مجبور کرے گی اور اس کا آمرانہ نظام لبرل نظام میں بدل جائے گا اور چین ایک ذمہ دار عالمی حصہ دار بن جائے گا۔ لیکن اب دن بدن چین کو ایک خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ا [..]مزید پڑھیں

  • ملر رپورٹ: ’ٹرمپ نے روس کے ساتھ مل کر سازش نہیں کی‘
    • 03/25/2019 6:22 AM
    • 8351

    ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خصوصی مشیر رابرٹ ملر کی جانب سے امریکی کانگرس میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے خلاصے کے مطابق ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کے ساتھ سازش نہیں کی گئی تھی۔ اس رپورٹ کے خلاصے میں کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچا گیا کہ کیا صدر ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر انصاف کی راہ میں ر [..]مزید پڑھیں

  • ’افغان امریکن آئیڈل‘ پہلی بار 20 سالہ لڑکی نے جیت لیا
    • 03/25/2019 6:19 AM
    • 6863

    افغان امریکن آئیڈل کے گرینڈ فنالے میں زہرہ الہام سمیت 2 خواتین تھیں اور ان کے مقابلے میں لڑکوں کی تعداد 4 تھی تاہم جیت کی حقدار زہرہ الہام قرار پائیں۔ زہرہ الہام نے جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا کریڈٹ والدین کو قرار دیا جنہوں نے اس مقابلے میں شریک ہونے اور اسے جیتنے کے ل [..]مزید پڑھیں