عالمی تنظیم نے میڈیا کی آزادی سے متعلق عمران خان کے بیان کو مسترد کردیا
- 08/02/2019 12:25 PM
- 4840
صحافت کی بین الاقوامی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان پر شدید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں میڈیا پر پابندیوں کا الزام ایک مذاق ہے اور پاکستان میں میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے۔ اپنے دورہ امریکہ کے دوران عمران [..]مزید پڑھیں