برازیل کی جیل میں مخالف گروہوں میں تصادم، 57 قیدی ہلاک
- 07/30/2019 12:45 PM
- 6610
برازیل کے صوبے پارا کی جیل میں قیدیوں کے دو متحارب گروہوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے 16 قیدیوں کے سر بھی تن سے جدا کر دیے گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق برازیل کی حکومت کو جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے باعث انہیں کنٹرول کرنے [..]مزید پڑھیں