پاکستانیوں کیلئے کینیڈا کا اسٹوڈنٹ ویزا تین ہفتوں میں مل سکے گا
- 07/28/2019 12:04 PM
- 5560
کینیڈا کی حکومت نے اپنے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت اب پاکستانی طلبا 3 ہفتے سے کم مدت میں اسٹوڈنٹ ویزا حاصل کرسکیں گے۔ کینیڈین امیگریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حال ہی میں پاکستان کو ایس ڈی اسی پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس کینیڈ [..]مزید پڑھیں