عام انتخابات کو ایک سال مکمل: اپوزیشن کے یوم سیاہ کے جواب میں پی ٹی آئی کا یوم تشکر
- 07/25/2019 5:52 PM
- 4980
انتخابات 2018 کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف 25 جولائی کو یومِ تشکر منا رہی ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں آج کے دن کو یوم سیاہ قرار دے کر احتجاجی مظاہرے کررہی ہیں۔ گزشتہ انتخابات میں پی ٹی آئی سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی، جس نے قومی اسمبلی میں ک [..]مزید پڑھیں