جیل میں اب ٹی وی اور ایئرکنڈیشنر نہیں ملیں گے: عمران خان
- 07/22/2019 1:37 PM
- 4940
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میں میرٹ کا نظام لے کر آ رہے ہیں، جہاں لوگوں کو ان کی قابلیت کی بنیاد پر آگے لایا جائے گا۔ واشنگٹن کے کیپیٹل ون ایرینا میں منعقد ہونے والے جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں امریکہ میں [..]مزید پڑھیں