خبریں

  • پاک ایران کشیدگی میں کمی کے آثار، مثبت پیغامات کا تبادلہ
    • 01/19/2024 11:02 AM

    پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے آثار نظر آنے لگے ہیں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان سرکاری سطح پر مثبت پیغامات کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ایرانی سفارتکار سید رسول موسوی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کے رہنما اور اعلیٰ حکام جانتے ہیں کہ حالیہ تناؤ کا فائ� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 172 فلسطینی شہید
    • 01/19/2024 11:01 AM

    اسرائیلی فوج کے حملوں میں کمی نہیں آئی۔  اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید 172 فلسطینیوں شہید ہوئے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے طولکرم میں تمام داخلی راستے بند کردیے اور بلڈوزر کے ذریعے فلسطینی املاک کو تباہ کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
    • 01/18/2024 12:11 PM

    پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں آج علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کی صبح ای� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردی
    • 01/17/2024 2:02 PM

    لاہور ہائی کورٹ نے اپیلیٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں ایران کا میزئل حملہ، پاکستان کی شدید مذمت
    • 01/17/2024 10:20 AM

    پاکستانی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے بلوچستان کی سرحد کے اندر کئے جانے والے حملوں کو اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی قرار دیا ہے اور اس کی کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ان حملوں میں دو معصوم بچے ہلاک اور تین بچیاں زخمی بھی ہوئی ہیں۔ پاکستان محکمہ خارجہ ن [..]مزید پڑھیں