کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہیں: راہول گاندھی
- 08/25/2019 7:03 PM
- 4270
بھارت کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ یہ بیان انہوں نے سری نگر سے ذبردستی واپس کئے جانے کے بعد نئی دہلی پہنچ کر دیا۔ دہلی ایئر پورٹ پہنچنے پر راہل گاندھی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو صحافی اور ذرائ� [..]مزید پڑھیں