مریم نواز کا انٹرویو زبردستی رکوایا گیا: اینکر ندیم ملک
- 07/12/2019 11:12 AM
- 4930
مریم نواز کا ’ہم نیوز‘ چینل پر انٹرویو شروع ہونے کے سوا دو منٹ کے بعد ہی روک دیا گیا۔ وہ ’ہم نیوز‘ کے اینکر پرسن ندیم ملک کو انٹرویو دے رہی تھیں جس میں وہ اپنے والد نواز شریف کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کے بارے میں بات کر رہی تھیں۔ اینکر ندیم ملک نے ایک ٹویٹ میں کہا ک� [..]مزید پڑھیں