کشمیریوں سے یک جہتی کے لئے بھارت کے یومِ آزادی پاکستان میں یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا
- 08/16/2019 1:57 PM
- 5190
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی موجودہ صورتِ حال پر بھارت کے یومِ آزادی کو پاکستان میں یومِ سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں مختلف شاہراہوں پر سیاہ پرچم لگائے گئے جب کہ احتجاجی ریلیاں بھی نکالی گئی ہیں۔ بھارت کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے وزارتِ � [..]مزید پڑھیں