ایران کے خلاف حصار بندی: امریکہ نے پیٹریاٹ میزائل اور بی 52 بمبار مشرق وسطیٰ روانہ کردیے
- 05/11/2019 12:58 PM
- 11910
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہؤا ہے۔ جس کے بعد امریکی حکام نے فضائی دفاع کے میزائل سسٹم ’پیٹریاٹ‘ کو اپنے جنگی بحری بیڑے یو ایس ایس آرلنگٹن کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ یو ایس ایس آرلنگٹن خلیجِ فارس میں پہلے سے تعینات یو ایس ایس ابراہم لنکن [..]مزید پڑھیں