آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار
- 06/10/2019 2:00 PM
- 5760
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے جعلی اکا [..]مزید پڑھیں