شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکہ، چار فوجی اہلکار شہید
- 06/08/2019 10:36 AM
- 5400
شمالی وزیر ستان کے علاقے خڑ کمر میں دہشت گردوں کے بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین افسران لیفٹیننٹ کرنل، میجر، کپتان اور ایک لانس حوالدار جاں بحق جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’چند دشمن عناصر قبائلی علاق� [..]مزید پڑھیں