خبریں

  • اسلام آباد آباد بند کرنے پر چیف جسٹس ہائی کورٹ کی برہمی
    • 12/04/2024 2:07 PM

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہےکہ آپ نے امن و امان بحال کرنا تھا لیکن آپ نے تو پورا اسلام آباد بند کر دیا۔ پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی تو غلط ہی کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 24 نومبر کے � [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر کو مواخذے کا سامنا
    • 12/04/2024 2:06 PM

    جنوبی کوریا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے صدر یون سک یول کی طرف سے مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کے بعد ان کے مواخذے کے لیے تحریک پارلیمنٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدر یون کی جانب سے 4 دہائیوں میں پہلی بار سویلین حکمرانی کو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قوم کی حمایت سے ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: آرمی چیف
    • 12/03/2024 2:16 PM

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ افواج پاکستان ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز نے مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا
    • 12/03/2024 2:14 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنگ بندی پر عمل درآمد کے لیے وہاں قائم قبائل کے مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد اور راستے محفوظ بنانے کے لیے 65 نئی چوکیاں قائم کرنے اور علاقے میں فرنٹیئر کانسٹبلری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گ [..]مزید پڑھیں