طالبان کا افغان رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات میں ’پیش رفت‘ کا دعویٰ
- 05/31/2019 11:28 AM
- 5110
طالبان اور افغانستان کی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں ’زبردست پیش رفت‘ ہوئی ہے۔ قدامت پسند اسلامی عسکریت پسندوں نے ماسکو کے مرکز میں واقع پلش ہوٹل میں 2 روز سے زائد قیام کیا جہاں انہوں نے متعدد افغان سیاستدانوں سے ملاقات کی [..]مزید پڑھیں