وزیراعظم عمران خان او آئی سی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
- 05/28/2019 6:10 PM
- 6050
سعودی عرب کے شہر مکہ میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے او آئی سی کے سربراہی کانفرنس میں 57 ممبر ممالک کو مدعو کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دو روزہ سربراہی [..]مزید پڑھیں