آئی ایم ایف معاہدے کو حتمی شکل دینے تک منظر عام پر نہیں لاسکتے: مشیر خزانہ
- 05/25/2019 3:42 PM
- 4870
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے معاہدے کو حتمی شکل دینے تک اس کی شرائط کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور مشیروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت نے [..]مزید پڑھیں