خبریں

  • پاکستانی بنکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت
    • 07/21/2019 12:01 PM
    • 9620

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو کرنسی کے کاروبار سے روکنے کا آغاز کرتے ہوئے بینکوں اور ان کی تمام شاخوں کو ملک بھر میں عوام سے غیر ملکی کرنسی کے خرید و فروخت کرنے کی اجازت  دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی زرمبادلہ کا نظر ثانی شدہ مینوئل جاری کیا جس میں کرنسی کے کا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان آرمی چیف کے ہمراہ امریکہ کے دورہ پر روانہ ہوگئے
    • 07/20/2019 10:32 AM
    • 5830

    وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے تین روزہ دورہ پر اسلام آباد سے ایک کمرشل فلائٹ پر واشنگٹم روانلہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ دیگر لوگوں کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔ واشنگٹن میں موجود پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روز قبل بتایا تھا کہ کہ تین روزہ د� [..]مزید پڑھیں

  • خیبرپختونخوا: قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ
    • 07/20/2019 10:30 AM
    • 4960

    خیبر پختونخوا میں گزشتہ برس ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے جو صبح 8 بجے شروع ہونے کے بعد شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ خیبر پختوخوا اسمبلی کی 16 عام نشستوں پر سیاسی جماعتوں، سابق اراکین اسمبلی اور آزاد امیدواروں کے م� [..]مزید پڑھیں

  • ایران نے دو برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے
    • 07/20/2019 10:29 AM
    • 5950

    ایران نے آبنائے ہرمز میں دو برطانوی آئل ٹینکرز قبضے میں لے لیے ہیں۔ کچھ روز پہلے برطانیہ کے رائل میرینز نے جبرالٹر میں ایک ایرانی آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا تھا جس پر شام کے لئے تیل جانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے جمعہ کو برطانوی وقت کے مطابق شام چار � [..]مزید پڑھیں

  • احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی
    • 07/19/2019 12:06 PM
    • 4610

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کردہ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق درخواست خارج کردی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے تقریباً ایک سال بعد مریم نواز کو [..]مزید پڑھیں

  • جاپان میں کارٹون اسٹوڈیو پر حملہ، 33 افراد ہلاک
    • 07/19/2019 12:00 PM
    • 6180

    جاپان کے شہر کیوٹو میں تین منزلہ اینیمیشن (کارٹون) اسٹوڈیو میں آتش گیر مادے کے ذریعے  حملے میں تقریباً 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی مطابق اسٹوڈیو کو آتش گیر مادہ پھینک کر جلایا گیا اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیوٹو اینیمیشن نام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک
    • 07/19/2019 11:56 AM
    • 6370

    افغانستان کے جنوبی صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی نے بتایا ہے کہ طالبان نے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان نے افغان کمانڈوز پر حملہ صوبہ بادغیس کے [..]مزید پڑھیں