کم عمری کی شادی کے خلاف مجوزہ بل پر حکمران جماعت سمیت سیاسی پارٹیوں میں اختلافات
- 05/01/2019 10:06 AM
- 6070
سینیٹ میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے بل کی منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے لیکن بحث کے دوران مختلف جماعتوں کے علاوہ حکمران جماوت میں بھی اس معاملے پر اختلاف سامنے آیا ہے۔ ایوان کی جانب سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر رمیش کمار و� [..]مزید پڑھیں