بھارتی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 9 ریاستوں کی 72 نشستوں پر پولنگ
- 04/29/2019 10:39 AM
- 8730
بھارت کے لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پولنگ جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 6 ہفتوں پر محیط طویل انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 9 ریاستوں کی 72 نشستوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ بھارتی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 12 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائ� [..]مزید پڑھیں