نواز شریف نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کردی
- 04/26/2019 10:48 AM
- 4530
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انہیں العزیزیہ سٹیل ملز کیس میں مستقل ضمانت دی جائے اور علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جانے پر عائد پابندی ختم کی جائے۔ وزارت داخلہ نے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شری� [..]مزید پڑھیں