سری لنکا: دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 290 ہوگئی، 13 افراد گرفتار
- 04/22/2019 11:02 AM
- 5840
سری لنکا میں ایسٹر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں کے الزام میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد اب 290 افراد تک پہنچ گئی ہے۔ دھماکوں میں مسیحی عبادت گاہوں اور ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ سری لنکن حکام نے بم دھماکوں کے فوری بعد لگایا [..]مزید پڑھیں