بالاکوٹ کارروائی میں کوئی پاکستانی فوجی یا شہری جاں بحق نہیں ہوا: سشما سوراج
- 04/19/2019 11:16 AM
- 5830
بھارتی حکومت نے کئی دنوں تک عوام سے جھوٹ بولنے کے بعد بالآخر تسلیم کرلیا ہے کہ 26 فروری کو بالاکوٹ میں بھارتی ایئر فورس کی فضائی کارروائی میں کسی پاکستانی شہری یا فوجی کا جانی نقصان نہیں ہؤا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس بات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ آخر [..]مزید پڑھیں