جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کو قصوروار قرار دےدیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی ہنگامہ آرائی کے وقت زیر حراست ہونے کی دلیل بے وزن قرار دی۔ اے ٹی سی جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 6 صفحات پر مشتمل تحریری فی [..]مزید پڑھیں