غیرت کے نام پر قتل: 400 ملزموں میں سے صرف 8 کو سزا ملی
- 07/06/2019 2:32 PM
- 7370
صوبہ پنجاب میں 2018 میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے 400 ملزمان میں سے صرف 2 فیصد یعنی 8 ملزمان کو سزا سنائی جاسکی ہے۔ سول سوسائٹی نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس پاکستان نے ’رائٹ ٹو انفارمیشن لا پنجاب‘ کے ذریعے پنجاب پولیس سے جو اعدادو شمار حاصل کیے ہیں، ان کے مطابق پچھلے سال � [..]مزید پڑھیں