نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوگئےمسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کا جشن
- 03/27/2019 6:14 AM
- 6720
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ عدالت عظمی نے انہیں چھے ہفتے کی ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کے استقبال کے لیے لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں او [..]مزید پڑھیں