بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی: چیف جسٹس
- 07/01/2019 2:39 PM
- 4870
چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے واضح کیا ہے کہ بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ مسمات ریاض بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل نے کہا کہ جمیل اختر [..]مزید پڑھیں