خبریں

  • بھارتی پارلیمانی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا
    • 05/19/2019 12:48 PM
    • 4650

    بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ساتویں اور آخری مرحلے کے لئے 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے 59 حلقوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ جن ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ان میں اترپردیش، پنجاب، مغربی بنگال، بہار، مدھیہ پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاڑکانہ میں ایڈز وائرس: کم عمر بچوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی
    • 05/18/2019 12:24 PM
    • 6430

    صوبہ سندھ کے علاقوں رتو ڈیرو اور لاڑکانہ میں اب تک سامنے آنے والے 534 ایچ آئی وی کیسز میں 2 سے 5 سال اور 6 سے 15 سال کی عمر کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور ان میں بھی سب سے زیادہ تعداد لڑکیوں کی ہے۔ اب تک ایچ آئی  وی ایڈز سے متاثر ہونے والے کم عمر ترین بچے کی عمر ایک ماہ جبکہ سب [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کا رمضان کے بعد تحریک چلانے کا اعلان
    • 05/18/2019 12:23 PM
    • 7350

    پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے بعد پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف تحریک کی قیادت کریں گے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کو سخت سوالات کا سامنا
    • 05/17/2019 1:21 PM
    • 5250

    پاکستانی وفد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ذیلی تنظیم ایشیا پیسیفک گروپ  کے ساتھ ہونے والی براہِ راست ملاقات میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے کی گئی کوششوں کے ثمرات کے حوالے سے سخت سوالات کا سامنا ہے۔ سیکریٹری خزانہ محمد یونس ڈھاگا ک� [..]مزید پڑھیں

  • کرنسی مارکیٹ ہی روپے کی قدر کا تعین کرے گی
    • 05/17/2019 1:19 PM
    • 6930

    حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ میں طے کیا ہے کہ کرنسی مارکیٹ ہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا تعین کرے گی۔ تاہم بعض دوسرے عوامل بھی قیمت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ماہرینِ معاشیات کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں آئے روز اضافے اور روپے کی قدر میں تنزلی کی متعدد وجوہات میں سے � [..]مزید پڑھیں

  • ایران کے ساتھ جنگ کی جانب نہیں بڑھ رہے: صدر ٹرمپ
    • 05/17/2019 1:18 PM
    • 5760

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی جانب نہیں بڑھ رہا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ امریکہ مشرقِ وسطی میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق صدر ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے نام ظاہر نہ کرنے [..]مزید پڑھیں