قطر ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دے گا
- 06/24/2019 10:29 AM
- 6060
قطر اور پاکستان نے توانائی، تجارت سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے معلومات کے تبادلے سے متعلق تین مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر اعظم عمران خان � [..]مزید پڑھیں