نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور ملک سے باہر جانے کی درخواست مسترد
- 05/03/2019 11:01 AM
- 4960
سپریم کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز میں سزا کا سامنا کرنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ مختصر حکم میں انہیں علاج کے لئے باہر جانے کی اجازت دینے سے بھی گریز کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نواز شریف [..]مزید پڑھیں