گریٹر اسرائیل منصوبہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیرخارجہ
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کیلئے خطرہ ہے۔ پاکستان گریٹر اسرائیل منصوبے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ ا� [..]مزید پڑھیں