شہباز شریف 8 جوں کو وطن واپس آئیں گے
- 06/06/2019 2:43 PM
- 7110
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف 8 جون کو پاکستان واپس آرہے ہیں۔ شہباز شریف کے قریبی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ اپوزیشن لیڈر کے اسٹاف ممبر نے بتایا کہ شہباز شریف ممکنہ طور پر ہفتے کو پاکستان واپس پہنچیں گے۔ اس حوالے سے شہباز [..]مزید پڑھیں