ججز کے خلاف ریفرنس: میڈیا کو ٹاک شوز اور تجزیے کرنے سے روک دیا گیا
- 06/01/2019 3:53 PM
- 5970
پاکستان الیکٹرانک میڈٰیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف دائر ریفرنسز سے متعلق میڈیا کو تجزیوں اور تبصروں سے روک دیا ہے۔ پیمرا نے ملک بھر میں الیکٹرانک میڈیا کے ذمہ داروں کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ عدالت میں زیر سماعت کسی بھ� [..]مزید پڑھیں