پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ایڈز کا شکار ہیں
- 05/26/2019 2:42 PM
- 5790
وزیراعظم کے معاون خصوصی پر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی/ایڈز کے جتنے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں وہ اصل تعداد سے کہیں کم ہیں اور تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ایڈز کا شکار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عالمی ادا [..]مزید پڑھیں