اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کرنے دیں گے: قمر زمان کائرہ
- 03/30/2019 9:29 PM
- 6430
پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ضیاء کے مارشل لاء اور مشرف کا ظلم بھی پیپلزپارٹی کو نہیں روک سکا تو عمران خان کیا شے ہیں۔ پیپلز پارٹی کسی قیمت پر اٹھارویں ترمیم ختم نہیں کرنے دے گی۔ لاہورمیں پارٹی رہنما چودھری منظور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمرزمان کائ� [..]مزید پڑھیں