خبریں

  • غریبوں سے زمین خالی نہیں کرائی جائےگی، وزیراعظم عمران خان
    • 03/28/2019 11:13 AM
    • 6770

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے رہائشی اسکیم سےغریب فائدہ اٹھاسکیں گے اور اسکیم قبائلی علاقوں میں بھی لے کرجائیں گے، اسلام آباد میں پانچ سو ارب کی زمین خالی کرائی، غریبوں سے زمین خالی نہیں کرائی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق پچاس لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے پاکستان اور [..]مزید پڑھیں

  • پرویزمشرف کا مئی میں وطن واپسی کا عندیہ
    • 03/28/2019 11:07 AM
    • 5650

    اسلام آباد: سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف کے وکیل نے خصوصی عدالت میں عندیہ دیا ہے کہ ان کے موکل 13 مئی کو وطن واپس آکر عدالت کے روبرو پیش ہوسکتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، جسٹس طاہرہ صفدر نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کرنے کی درخ� [..]مزید پڑھیں

  • ایران پاکستان کی سرحد پر گولے کیوں برساتا ہے؟
    • 03/27/2019 11:06 AM
    • 7330

    ایرانی فورس رات کو بڑے بڑے گولے مارتی ہے جس کی وجہ سے بچے سوتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔ تالاپ گاؤں کے رہائشی قیوم نے یہ بات بتانے ساتھ ٹوٹی پھوٹی اردو میں مجھے متنبہ کیا کہ اگر سورج غروب ہونے کے بعد میں یہاں آتا تو ہماری گاڑی پر بھی گولیاں برسائی جاتیں۔ تالاپ ایران سرحد پر واقع پاکست [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون معاہدہ
    • 03/27/2019 6:07 AM
    • 8770

    عمان نے امریکی جنگی طیاروں اور بحری جہازوں کو اپنے ہوائی اڈے اور بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہوئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ عمان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ ’فریم ورک معاہدے‘ کے تحت عمان امریکی عسکری تعلقات کو فروغ دیا جائے گا۔  معاہدے کی � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور چین کے مابین جنگ ناگزیر ہو چکی ہے؟
    • 03/25/2019 7:19 PM
    • 5840

    کچھ عرصہ پہلے تک چین کی ترقی کو بے ضرر کہا جاتا تھا۔ خیال تھا کہ معاشی ترقی چین کو اپنے سیاسی نظام میں تبدیلی پر مجبور کرے گی اور اس کا آمرانہ نظام لبرل نظام میں بدل جائے گا اور چین ایک ذمہ دار عالمی حصہ دار بن جائے گا۔ لیکن اب دن بدن چین کو ایک خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ا [..]مزید پڑھیں