چینی سفارت کار کا سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر جزوی پابندی کا اقرار
- 05/18/2019 12:21 PM
- 7170
ایک چینی افسر نے اگرچہ ان الزامات سے انکار کیا ہے کہ چین کی حکومت رمضان کے مہینے کے دوران سنکیانگ میں مسلمانوں کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی سے روک رہی ہے۔ تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ روزہ رکھنے پر جزوی پابندی عائد ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے میں ڈپٹی چیف آفیسر لیجئین زہ� [..]مزید پڑھیں