ریاستی جبر، مظالم‘ کے خلاف بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواست کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے دوران بدھ کو بلوچستان کے کئی شہروں میں گزشتہ 70 سالوں سے ہونے والے ’ریاستی جبر اور مظالم‘ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ اسلام آباد میں ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ کے [..]مزید پڑھیں