آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر تک کا امدادی پیکیج ملنے کا امکان ہے: وزیر خزانہ
- 03/29/2019 5:37 AM
- 6960
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ سے 6 سے 12 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکج مئی کے وسط تک حاصل ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف عہدیداروں سے بات چیت کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فنڈ سے پیکیج حاصل کرنے کے لیے اپریل کے آخر یا مئی کے پہلے ہفتے می [..]مزید پڑھیں