پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر 9 روپے تک اضافہ کردیا گیا
- 05/05/2019 12:14 PM
- 5430
ملک بھر میں رمضان المبارک سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق فوری طور سے ہوگیا۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 9 روپے مہنگا ہوکر 108روپے 84 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 79 پیسے � [..]مزید پڑھیں