پشتون تحفظ موومنٹ کو بھارتی اور افغان ایجنسیوں سے رقم ملتی ہے، ان کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی: ترجمان پاک فوج
- 04/29/2019 4:22 PM
- 7160
پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی جی ایچ کیو میں ایک پتیس کانفرنس میں کہا ہے کہ پشتون تحفظ تحریک کو دی گئی مہلت اب ختم ہو گئی ہے۔ انہوں نے جتنی آزادی لینی تھی لے لی۔ تاہم ان کے خلاف کوئی غیر قانونی راستہ اختیار نہیں کیا جائے گا۔ جو بھی ہو گا قانونی طریقے س [..]مزید پڑھیں