ٹیکنالوجی سےگمراہ کن، غلط معلومات کا پھیلاؤ اہم چیلنج ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی نے معلومات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی سے گمراہ کن اور غلط معلومات کا پھیلاؤ ایک اہم چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عالمی سطح پر معیشت، افواج، ٹ [..]مزید پڑھیں